Results 1 to 3 of 3

Thread: سام سنگ کا نیا سستا ترین گلیکسی فون پاکستان میں متعارف

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Mic سام سنگ کا نیا سستا ترین گلیکسی فون پاکستان میں متعارف

    سام سنگ کا نیا سستا ترین گلیکسی فون پاکستان میں متعارف

    Samsung.jpg
    جنوبی کوریا کی ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ نے سستا ترین فون پاکستان میں متعارف کرا دیا ہے۔ اسے گلیکسی اے 02 کا نام دیا گیا ہے۔

    سام سنگ کا یہ نیا فون تھری جی بی ریم اور بتیس جی بی سٹوریج کیساتھ 17799 ہزار روپے جبکہ چونسٹھ جی بی والا ورژن 19799 روپے میں صارفین کیلئے دستیاب ہوگا۔

    اس Ú©Ùˆ صرف دو مختلف رنگوں کالے اور نیلے رنگ میں پاکستانی صارفین کیلئے بنایا گیا ہے۔ ڈوئل سم سپورٹ اور ہیڈ فون جیک بھی ڈیوائس کا Ø+صہ ہیں۔

    گلیکسی اے 02 میں اینڈرائیڈ 10 آپریٹنگ سسٹم کا امتزاج ون یو 2 سے کیا گیا ہے۔ اس کے اندر 5000 ایم اے ایچ کی طاقتور بیٹری ہے جس کے ساتھ 7.75 چارجنگ سپورٹ فراہم کی گئی ہے۔

    سام سنگ Ú©Û’ نئے فون Ú©Û’ Ù¾Ú†Ú¾Ù„Û’ Ø+صے میں 13 میگا پکسل جبکہ مین کیمرے Ú©Û’ ساتھ 2 میگا پکسل میکرو کیمرا موجود ہے، جبکہ گلیکسی اے 02 ایس میں ان دونوں Ú©Û’ ساتھ ایک 5 میگا پکسل کیمرا بھی موجود ہے۔

    اس فون میں 6.5 انچ کا ایچ ڈی پل ایل سی ڈی ڈسپلے دیاگیا ہے جس میں واٹر ڈراپ نوچ میں 5 میگا پکسل سیلفی کیمرا چھپا ہوا ہے۔






    2gvsho3 - سام سنگ کا نیا سستا ترین گلیکسی فون پاکستان میں متعارف

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: سام سنگ کا نیا سستا ترین گلیکسی فون پاکستان میں متعارف

    2gvsho3 - سام سنگ کا نیا سستا ترین گلیکسی فون پاکستان میں متعارف

  3. #3
    Join Date
    Jan 2021
    Location
    islamabad
    Age
    35
    Posts
    23
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Rep Power
    0

    Default Re: سام سنگ کا نیا سستا ترین گلیکسی فون پاکستان میں متعارف

    I want best android recovery software for images and videos.... please help me




Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •